اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ریحام خان نے اداکارہ ہانیہ عامر کو شادی سے متعلق اہم مشورہ دے دیا

20 Oct 2024
20 Oct 2024

(ویب ڈیسک) ریحام خان نے معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو شادی سے متعلق اہم مشورہ دے ڈالا۔

تفصیلات کےمطابق بانی پی ٹی آئی  کی  سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ ہانیہ عامر باصلاحیت فنکارہ ہیں اور مجھے فخر ہے کہ اُسے شوبز انڈسٹری میں لانے والی میں ہی تھی۔ریحام خان نے مزید بتایا کہ میری فلم ’’جانان‘‘ میں ہانیہ عامر واحد اداکارہ ہیں جنھیں میں نے سلیکٹ کیا تھا، اُس وقت ہانیہ صرف 17 برس کی تھیں۔

ریحام خان نے ہانیہ عامر کی شادی کی خبروں پر کہا کہ اُس نے اپنے اہل خانہ کو سپورٹ کرنے کے لیے بہت محنت کی ہے۔اس لیے وہ اس وقت شادی کے بجائے کیریئر پر توجہ دے تو بہت آگے جائے گی۔ہانیہ عامر کے بالی ووڈ میں اداکاری کے جوہر دکھانے کے حوالے سے ریحام خان نے کہا کہ جب میں نے سنا کہ ایسا ہونے جا رہا ہے تو بہت خوشی ہوئی۔ریحام خان نے کہا کہ مجھے معلوم تھا کہ یہ لڑکی اداکاری کی فیلڈ میں بہت آگے جائے گی اور جیسا میں سوچتی ہوں، ایسا اکثر ہوجاتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے