اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

26ویں آئینی ترامیم میں فراڈ اور بدنیتی شامل ہے: شعیب شاہین

20 Oct 2024
20 Oct 2024

(لاہور نیوز) رہنما تحریک انصاف شعیب شاہین نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کا تقرر حکومت نے کرنا ہے تو فیصلے بھی خود کر لے۔

دنیا نیوز کے پروگرام ’’ٹونائٹ ود ثمرعباس‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے شعیب شاہین کا کہنا تھا کہ یہ کوئی نارمل ترمیم نہیں ہے، کٹھ پتلی حکومت کےذریعےترمیم کرائی جارہی ہے۔

انہوں نے  کہا کہ اگر چیف جسٹس کا تقرر حکومت نے کرنا ہے تو پھر فیصلے بھی خود کر  لے، یہ ملک کواندھیروں میں دھکیل کر جا رہے ہیں، اتحادی جماعتیں ججزکو متنازع بنا رہی ہیں، یہ اب ترامیم کے بعد اپنی مرضی کے ججز کو لگائیں گے۔

شعیب شاہین کا مزید کہنا تھا کہ 26 ویں آئینی ترامیم میں فراڈ اور بدنیتی شامل ہے کہ تین ججز میں سے چیف جسٹس کا فیصلہ کیا جائے گا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے