اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

دولت مشترکہ سربراہان حکومت کے اجلاس میں شرکت کیلئے اسحاق ڈار آج ترکی جائیں گے

20 Oct 2024
20 Oct 2024

(لاہور نیوز) آئینی ترمیم پاس ہونے کی صورت میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار 21 اکتوبر کو رات ترکی روانہ ہوں گے۔

وزیر خارجہ کے ذرائع کے مطابق نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کیلئے نجی ایئر لانئز کی ٹکٹ آج رات کے لئے بک کر لی گئی، وہ سموعہ میں ہونے والے دولت مشترکہ سربراہان حکومت اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ اجلاس کے لئے پہلے وزیر اعظم شہباز شریف نے جانا تھا تاہم سیاسی صورتحال کے باعث شہباز شریف نے بیرون ملک جانے کا ارادہ ترک کیا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے