اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گھریلو تنازع پر شوہر نے چھریوں کے وار سے بیوی کو قتل کردیا

20 Oct 2024
20 Oct 2024

(دنیا نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور کے نواحی علاقے میں گھریلو تنازع پر شوہر نے چھریوں کے وار کر کے بیوی کو قتل کردیا۔

ذرائع کے مطابق شوہر کے ہاتھوں بیوی کے قتل کا افسوسناک واقعہ نواحی علاقے فیروزوالہ میں پیش آیا، جہاں جیب خرچ کا تقاضا کرنے پر شوہر نے بیوی پر تشدد اور چھریوں کے وار کئے ۔

بعدازاں شوہر نے بیوی پر تیزاب پھینک دیا جس کے باعث خاتون موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئی، مقتولہ کی شناخت مہرین کے نام سے ہوئی جبکہ ملزم فرار ہو گیا۔ 

ادھر فیروزوالہ کے ہی علاقے نواں پنڈ میں ملزم نے فائرنگ کے سابقہ بیوی کوقتل کردیا، جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت عطیہ بانو کے نام سے ہوئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے