اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب میں وائلڈ لائف کومبنگ آپریشن، سیکڑوں پرندے برآمد،13 افراد گرفتار

20 Oct 2024
20 Oct 2024

(لاہور نیوز) سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی ہدایت پر پنجاب بھر میں وائلڈ لائف کومبنگ آ پریشن ، لاہور شہر سمیت صوبہ کے مختلف مقامات سے سیکڑوں تحفظ شدہ جنگلی پرندے برآمد کر لیے گئے ۔

گزشتہ روز ہونے والی کارروائیوں میں خلاف ورزی کے مرتکب 13 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ۔ 10 گرفتار ملزمان کو 2لاکھ سے زائد جرمانہ عائد کیا گیا ۔ 3 چالان مقامی عدالتوں میں بھیجے جائیں گے ۔

کارروائیاں لاہور، نارووال ، بہاولنگر اور میانوالی میں کی گئیں ۔ لاہور شہر میں کریک ڈاؤن کے نتیجے میں 2 برڈز ڈیلرز گرفتار کیے گئے ۔ برڈز ڈیلرز سے راء طوطے، گانیدار طوطے اور سیکڑوں معصوم چڑیاں برآمد کی گئیں ۔ چڑیاں فوری طور پر قدرتی ماحول میں آ زاد کر دی گئیں جبکہ طوطے جلو پارک منتقل کر دیے گئے ۔ لاہور ریجن سے مرغابی، بٹیر ،خرگوش اور جنگلی کبوتر کے 8 شکاری بھی گرفتار کیے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے