اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

انٹرا پارٹی الیکشن نظرثانی کیس : پی ٹی آئی کی لارجر بینچ تشکیل دینے کی درخواست

19 Oct 2024
19 Oct 2024

(لاہور نیوز) سپریم کورٹ میں تحریک انصاف نے انٹراپارٹی الیکشن نظرثانی کیس میں کم سے کم پانچ رکنی لارجر بینچ تشکیل دینے کی نئی درخواست دائر کر دی۔

سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے اِنٹراپارٹی انتخابات سے متعلق کیس 21 اکتوبر کو مقرر ہے، کیس میں آئینی تشریح کا نکتہ موجود ہے، پہلے کیس سنتے ہوئے بینچ نے ایسا اعتراض غلط خارج کیا، آئینی اعتراض پر سماعت کے لئے بینچ کی تشکیل قانونی نہیں تھی۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن متاثرہ فریق بن کر پارٹی کےخلاف عدالت نہیں جا سکتا تھا، تحریک انصاف کی درخواست میں مخصوص نشستوں کے فیصلے کا بھی ذکر کیا گیا ہے ، الیکشن کمیشن کے کنڈکٹ پر فیصلے میں مشاہدہ موجود ہیں۔

دائر درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ بینچ کی تشکیل کیلئے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کمیٹی کے تحت لارجر بینچ بنایا جائے، لارجر بینچ میں کم سے کم 5 یا ترجیحی بنیادوں پر 8 ججز کو رکھا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے