اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

محکمہ وائلڈ لائف پنجاب کا فالکن کے شکاریوں کے خلاف ایکشن، 7 شکاری گرفتار

19 Oct 2024
19 Oct 2024

(لاہور نیوز) محکمہ وائلڈ لائف پنجاب نے فالکن کے شکاریوں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگ زیب کی ہدایت پر جنگلی حیات کے تحفظ کے لئے کومبنگ آپریشن جاری ہے۔

محکمہ وائلڈ لائف پنجاب کے سپیشل سکواڈ نے کارروائی کرتے ہوئے چنیوٹ میں دریائے چناب سے ملحقہ دریائی علاقہ سے فالکن کے شکار میں ملوث 7 شکاریوں کو پکڑ لیا، شکار کردہ فالکن، نیٹ و دیگر آلات کو بھی برآمد کر لیا گیا۔

عادی شکاری دریائے چناب کے کنارے فالکن کا شکار کرتے تھے، وائلڈ لائف کا سپیشل سکواڈ ان پر نظر رکھے ہوئے تھا، ٹیم نے مقامی ڈیرہ پر چھاپہ مار کر ان کو حراست میں لے لیا۔

وائلڈ لائف ٹیم کو ڈیرہ پر کارروائی کے دوران مزاحمت کا سامنا بھی کرنا پڑا، ٹیم  نے مزاحمت کے باوجود کامیاب کارروائی کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے