اپ ڈیٹس
  • 302.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور کے 71 قاتل پولیس کی پہنچ سے دور، شوٹرز کی لسٹ جاری کردی گئی

19 Oct 2024
19 Oct 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور کے 71 قاتل پولیس کی پہنچ سے دور، پولیس نے بدمعاشوں کے بعد شوٹرز کی لسٹ بھی جاری کر دی۔

شہر کا امن و امان خراب کرنے، چند روپوں کی خاطر لوگوں کی جان لینے والے 71 قاتل شوٹر آزاد گھوم رہے ہیں ، اکثر شوٹر لاہور میں قتل کی واردات کرنے کے بعد دوبارہ انڈر گراونڈ ہوجاتے ہیں، معصوم شہریوں کو قتل کرنے والے اُجرتی قاتل دوبارہ کئی مقدمات میں مفرور قرار پائے جاتے ہیں۔

اُجرتی قاتلوں کو پولیس اشتہاری قرار دیکر ہاتھ پر ہاتھ دھر کر بیٹھ جاتی ہے، سنگین اشتہاریوں کو گرفتار کرنے کیلئے اعلیٰ حکام کے دعوے بے سود، اُجرتی قاتل شہر کی کاروباری شخصیات کو فون کے ذریعے بھاری رقم بھی منگواتے ہیں۔

لاہور پولیس کے اقدامات فہرستیں ترتیب دینے تک محدود ہیں ، فہرست میں شامل اشتہاری شوٹرز کی سب سے زیادہ تعداد سٹی ڈویژن میں ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے