اپ ڈیٹس
  • 302.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سپریم کورٹ کے باہر احتجاج: سلمان اکرم کی عبوری ضمانت میں توسیع

19 Oct 2024
19 Oct 2024

(لاہور نیوز) سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کرنے کے کیس میں سلمان اکرم راجہ کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی وکلاء کے خلاف سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کرنے پر درج مقدمہ کی سماعت ہوئی، ایڈمنسٹریٹو جج راجہ جواد عباس نے کیس پر کی، سلمان اکرم راجہ اپنے وکلاء نیاز اللہ نیازی، سردار مصروف و دیگر کے ہمراہ عدالت پیش ہوئے۔

ایڈمنسٹریٹو جج نے انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین کے رخصت پر ہونے کے باعث پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کی عبوری ضمانت میں 28 اکتوبر تک توسیع کرتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کر دی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے