اپ ڈیٹس
  • 302.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

پی ٹی آئی کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی

19 Oct 2024
19 Oct 2024

(لاہور نیوز) پی ٹی آئی کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی، تحریک انصاف کے 5 افراد بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کریں گے۔

بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، اسد قیصر، حامد رضا اور بیرسٹر علی ظفر آج صبح 8 بجے اڈیالہ جیل میں ملاقات کریں گے، پی ٹی آئی وفد بانی پی ٹی آئی سے آئینی ترامیم پر مشاورت کرے گا۔

عمران خان سے مشاورت کے بعد پی ٹی آئی اپنا ڈرافٹ مرتب کرے گی، 5 رکنی وفد بانی پی ٹی آئی کو ابھی تک ہونے والی بات چیت سے بھی آگاہ کرے گا۔
 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے