اپ ڈیٹس
  • 301.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مخصوص نشستوں سے متعلق خطوط، الیکشن کمیشن کا کل فیصلہ کن اجلاس کا امکان

17 Oct 2024
17 Oct 2024

(لاہور نیوز) مخصوص نشستوں سے متعلق قومی و پنجاب اسمبلی کے سپیکرز کے خطوط بارے الیکشن کمیشن کا کل اہم فیصلہ کن اجلاس کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق 18 کے اجلاس میں اضافی مخصوص نشستیں حکمران اتحاد اور جے یو آئی کو دینے سے متعلق حتمی فیصلہ متوقع ہے، حکمران اتحاد نے اضافی نشستوں پر نوٹیفائی اراکین کو اسلام آباد طلب کر رکھا ہے۔

سپیکر قومی اسمبلی نے اضافی مخصوص نشستیں باقی جماعتوں کو دینے کیلئے خط لکھا ہے، الیکشن کمیشن  نے سپریم کورٹ فیصلے پر اضافی مخصوص نشستوں والے اراکین کو معطل کر رکھا ہے۔

ذرائع کے مطابق حکمران اتحاد اور جے یو آئی ف کو نشستیں ملنے سے دو تہائی اکثریت حاصل ہو جائے گی، واضح رہے کہ الیکشن کمیشن  نے سپریم کورٹ فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست بھی دائر کر رکھی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے