اپ ڈیٹس
  • 301.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ایک ماہ سے گھر میں قید خاتون کو آزاد کروا دیا گیا

17 Oct 2024
17 Oct 2024

(لاہور نیوز) حافظ آباد میں ایک ماہ سے گھر میں قید خاتون کو آزاد کروا دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق خاتون نے 15 پر اطلاع دی کہ سسرالی رشتے داروں نے اسے گھر میں قید کر رکھا ہے، مالی لین دین کے تنازع میں تقریباً ایک ماہ سے اُسے گھر بلا کر دھوکے سے قید کیا ہوا ہے۔

ترجمان سیف سٹیز کے مطابق ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن نے متعلقہ پولیس کو فوری موقع پر پہنچنے کی ہدایت کی، پولیس نے بروقت ایکشن لیتے ہوئے متاثرہ خاتون سے رابطہ کیا، پولیس نے خاتون کو قید سے آزاد کروا کر باحفاظت بھائیوں کے حوالے کر دیا۔

حافظ آباد پولیس نے ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز بھی کر دیا، خواتین کسی بھی ایمرجنسی میں 15 کال پر 2 دبا کر ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن پر رابطہ کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے