اپ ڈیٹس
  • 301.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن، 31 ملزمان گرفتار

17 Oct 2024
17 Oct 2024

(لاہور نیوز) بجلی چوروں کے خلاف آپریشن میں 195 ملزمان کے خلاف مقدمات درج اور 31 کو گرفتار کر لیا گیا۔

24گھنٹوں کے دوران 566 ملزمان بجلی چوری میں ملوث پائے گئے، پکڑے گئے کنکشنز میں 534 گھریلو، 24 کمرشل اور 8 زرعی شامل ہیں۔

بجلی چوری میں ملوث ملزمان کو ڈٹیکشن بل کی مد میں 4 لاکھ 61 ہزار 982 یونٹس چارج کئے گئے، چارج کئے گئے یونٹس کی مالیت 1 کروڑ 84 لاکھ 12 ہزار 211 روپے ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے