اپ ڈیٹس
  • 301.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جلاؤ گھیراؤ کیس: سلمان اکرم راجا اور افضال عظیم کی عبوری ضمانت میں توسیع

16 Oct 2024
16 Oct 2024

(لاہور نیوز) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 5 اکتوبر جلاؤ گھیراؤ کیس میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے 2 رہنماؤں کی ضمانت میں توسیع کردی۔

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں 5 اکتوبر کو پولیس پر تشدد اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے پر سماعت ہوئی، اے ٹی سی  کے جج ارشد جاوید نے عبوری ضمانتوں پر سماعت کی۔

عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں سلمان اکرم راجا اور افضال عظیم کی عبوری ضماتنوں میں 24 نومبر تک توسیع کرتے ہوئے ریکارڈ بھی طلب کر لیا۔

یاد رہے کہ سلمان اکرم راجا اور افضال عظیم کے خلاف تھانہ اسلام پورہ ،لاری اڈا سمیت دیگر پولیس سٹیشنز میں 5 اکتوبر کو پولیس پر تشدد اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات درج ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے