16 Oct 2024
(لاہور نیوز) غازی آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر لئے۔
گرفتار ملزمان میں سرغنہ چاند اور نعیم شامل ہیں، ملزمان سے 5 موٹرسائیکلیں، نقدی، پستول اور گولیاں برآمد ہوئیں۔
ملزمان کو مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔
