اپ ڈیٹس
  • 301.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سسرالیوں کے تشدد سے بہو جاں بحق، قتل کا مقدمہ درج

15 Oct 2024
15 Oct 2024

(لاہور نیوز) باغبانپورہ کے علاقہ میں سسرالیوں کے تشدد سے بہو جاں بحق ہو گئی۔

ذرائع کے مطابق افسوسناک واقعہ لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں رونما ہوا، پولیس نے مقتولہ ہما کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا، مقدمہ میں مقتولہ کے شوہر، ساس ،سسر اور نند کو نامزد کیا گیا ہے۔

مدعی کے مطابق ملزم اسد نے مقتولہ سے پسند کی شادی کی تھی، مقتولہ کا شوہر اور سسرال والے بیٹی پر تشدد کرتے تھے، سسرالیوں نے گلے میں پھندا ڈال کر بیٹی کو قتل کیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لاش پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دی ہے تاہم اصل حقائق رپورٹ کے بعد سامنے آئیں گے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے