اپ ڈیٹس
  • 301.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

احسن فتیانہ بازیابی کیس: متعلقہ فریقین سے پیشرفت رپورٹ طلب

15 Oct 2024
15 Oct 2024

(لاہور نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما احسن فتیانہ کی بازیابی سے متعلق کیس کے تمام فریقین سے پیش رفت رپورٹ طلب کر لی۔

عدالت میں پی ٹی آئی رہنما احسن فتیانہ کی بازیابی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت میں وفاقی وزارت داخلہ اور ایف آئی اے کی جانب سے رپورٹ بھی پیش کی گئی۔

سرکاری وکیل نے بتایا کہ احسن فتیانہ وزارت داخلہ یا ایف آئی اے کے پاس نہیں ہیں۔

عدالتی حکم پر ایس پی کینٹ بھی عدالت میں پیش ہوئے اور عدالت کو بتایا کہ گھروں کے کیمرے میں ریکارڈ ویڈیوز کی جیو فینسنگ کروائی جا رہی ہے۔

بعدازاں عدالت نے احسن فتیانہ بازیابی کیس کے دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی اور کیس کی مزید سماعت ملتوی کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے