اپ ڈیٹس
  • 301.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

حسن ابدال میں شوہر کا بیوی پر تشدد، ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن کا فوری ایکشن

15 Oct 2024
15 Oct 2024

(لاہور نیوز) حسن ابدال میں شوہر کا بیوی پر تشدد کے واقعے کا ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن نے فوری ایکشن لے لیا۔

شناخت ظاہر نا کرنے کی درخواست پر ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن کو خفیہ اطلاع دی گئی، کالر  نے 15 ایمرجنسی ہیلپ لائن نمبر پر رابطہ کیا اور بتایا کہ شوہر بیوی پر تشدد کر رہا ہے، لڑائی جھگڑے کی آوازیں دور تک سنائی دے رہی ہیں۔

 ترجمان سیف سٹیز کے مطابق کال موصول ہوتے ہی کیس کو ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن ٹرانسفر کیا گیا، ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن نے پولیس کو فوراً موقع پر روانہ کیا، پولیس نے خاتون کو تحفظ فراہم کیا اور شوہر کو پولیس سٹیشن لے گئی۔

ترجمان نے بتایا شوہر کے معافی مانگنے پر متاثرہ خاتون نے مقدمہ درج نہ کرنے کی درخواست کی، خواتین ایمرجنسی میں 15 پر کال کرکے 2 دبا کر ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن سے رابطہ کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے