اپ ڈیٹس
  • 301.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اےاین ایف کی کارروائیاں ، بھاری مقدار میں منشیات برآمد، 4 ملزمان گرفتار

15 Oct 2024
15 Oct 2024

(لاہور نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اےاین ایف) نے چار مختلف کارروائیوں میں259.117 کلوگرام منشیات برآمد کرلی جبکہ 4 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں کراچی ،گوادر اور  لاہور میں کی گئیں، کارروائی کے دوران 253 کلو200گرام چرس، 4 کلو افیون برآمد کی گئی، کارروائی میں 502 گرام ہیروئن، 165 گرام آئس بھی برآمدکرلی گئی ۔

ترجمان کاکہنا ہے کہ کارروائی کے دوران1.250 کلو نشہ آور گولیاں بھی برآمد کی گئی ہیں، گرفتار ملزم نے تعلیمی اداروں کے طلباء کو منشیات فروخت کرنے کابھی اعتراف کیا ہے۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق گرفتار ملزمان کےخلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے