اپ ڈیٹس
  • 301.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

فیصل ٹاؤن کے ہوٹل میں ڈکیتی، ڈاکو نقدی اور قیمتی سامان لے اڑے

15 Oct 2024
15 Oct 2024

(لاہور نیوز) لاہور کے علاقہ فیصل ٹاؤن کے ہوٹل میں ڈکیتی کی واردات پیش آئی۔

 تفصیلات کے مطابق 2 ڈاکو ہوٹل میں ٹھہرے افراد سے گن پوائنٹ پر نقدی اور قیمتی سامان لے اڑے، ڈاکوؤں نے ہوٹل میں ٹھہرے افراد سے 30 لاکھ مالیت کے 14 موبائل فون بھی ہتھیا لئے۔

ڈاکوؤں نے شہریوں سے ایک لاکھ سے زائد نقدی اور مہنگی گھڑیاں بھی چھین لیں، واردات کا مقدمہ تھانہ فیصل ٹاؤن میں درج، پولیس نے تفتیش کا آغاز کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے