اپ ڈیٹس
  • 301.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور : نشترکالونی میں سلنڈر پھٹنے سے مزدور جاں بحق

14 Oct 2024
14 Oct 2024

(لاہور نیوز) نشتر کالونی کے علاقے میں سلنڈر پھٹنے سے مزدور جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق فیکٹری کے ایئر کنڈیشنڈ کی مرمت کے دوران سلنڈر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی جس کی زد میں کام کرتا مزدور آ گیا، جاں بحق ہونے والے کی شناخت 45 سالہ محمد اقبال کے نام سے ہوئی۔

پولیس کا مزید کہنا تھا کہ لاش مردہ خانہ منتقل کر دی جہاں ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کی جائے گی۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے