اپ ڈیٹس
  • 352.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ : پاکستانی آصف ہزارہ نے انڈونیشین حریف کو چت کردیا

13 Oct 2024
13 Oct 2024

(ویب ڈیسک )پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایشین چیمپئن آصف ہزارہ اور انڈونیشیا کے باکسر ہیمسن لمانڈو کے مابین آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں ہوئے انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ میں آصف ہزارہ نے حریف کھلاڑی کو دھول چٹا دی۔

6راؤنڈز پر مشتمل اس فائٹ میں آصف ہزارہ نے پوائنٹس کی بنیاد پر کامیابی سمیٹی،پاکستانی کھلاڑی کا یہ نواں بین الاقوامی مقابلہ تھا، جس میں سے اُنہوں نے آٹھویں فائٹ میں فتح حاصل کی۔

اس شاندار کامیابی پر آصف ہزارہ کا کہنا تھا کہ اس انٹرنیشنل فائٹ کے لیے انہوں نے بھر پور تیاری کی تھی۔

انہوں نے پاکستانی شائقین کا باکسنگ کو سپورٹ کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اسی طرح باکسرز کو سپورٹ کرتے رہیں تاکہ پاکستان کا نام روشن کرنے کے لیے حوصلہ ملتا رہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے