اپ ڈیٹس
  • 352.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فٹنس معیار اور انفرادی کارکردگی قومی ٹیم کی کامیابی میں رکاوٹ

12 Oct 2024
12 Oct 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کی مسلسل ناقص کارکردگی کی وجوہات سامنے آنے لگی ہیں۔

پاکستانی ٹیم کا جہاز گذشتہ کچھ عرصے سے شکستوں کے بھنور میں پھنسا ہوا ہے۔ قومی سکواڈ کے ذرائع نے بتایا کہ اس وقت حالات بہت خراب ہیں،کھلاڑی ٹیم نہیں صرف اپنے بارے میں سوچ رہے ہیں، ان کی کوشش ہے کہ بس اتنا پرفارم کرجائیں کہ اپنی پوزیشن بچی رہے۔

پی سی بی حکام کے ذہنوں میں یہ بات ڈال دی گئی ہے کہ ملک میں نئے کھلاڑیوں کا فقدان ہے اس لیے موجودہ کھلاڑیوں پر ہی انحصار کریں حالانکہ یہ حقیقت نہیں ہے، فٹنس کا معیار بھی اتنا اچھا نہیں رہا، ملتان میں میچ سے قبل سعود شکیل نے بھی بمشکل ٹیسٹ پاس کیا، دو کلومیٹر دوڑ کے سب سے زیادہ 30 نمبر ہوتے ہیں،8 منٹ سے زیادہ وقت لینے والے کوفیل کر دیا جاتا ہے۔

اس میں گراؤنڈ کے پانچ چکر لگانا پڑتے ہیں، کئی پلیئرز ناکام ہوگئے تھے،امام الحق کو سکواڈ سے باہر رکھنے کی وجہ سابق ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کی رپورٹ کو قرار دیا جا رہا ہے جس میں انہیں میڈیا کو خبریں دینے کا مرتکب بھی قرار دیا گیا تھا۔

ٹیم ذرائع نے بابراعظم کے حوالے سے کہا کہ ان کی باڈی لینگوئج اچھی نہیں لگ رہی، ورلڈکپ میں فارم ٹھیک نہیں رہی، حال ہی میں از خود قیادت چھوڑ دی، وہ ذہنی دباؤ کا شکار نظر آتے ہیں، ان کا فوکس لیول بھی کم ہوا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے