اپ ڈیٹس
  • 352.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹیسٹ میں پانچ دن اچھا کھیلنے والا بہتر رزلٹ حاصل کرتا ہے: نیلسن

11 Oct 2024
11 Oct 2024

(لاہور نیوز) پاکستان کے ہائی پرفارمنس کوچ ٹم نیلسن نے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ سب سے مشکل فارمیٹ ہے، ٹیسٹ کرکٹ میں جو پانچ دن اچھا کھیلتا ہے وہ بہتر رزلٹ حاصل کرتاہے۔

پاکستان کے ہائی پرفارمنس کوچ ٹم نیلسن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ ٹیم نے اچھی بیٹنگ کا مظاہرہ کیا،انگلش کھلاڑی ہیری بروک نے اپنے کیرئیر کے 19 ویں ٹیسٹ میں ٹرپل سنچری بنا لی یہ قابل تحسین ہے، اس نے ہمارے باؤلرز کو کوئی موقع نہیں دیا اور بھرپور سٹروکس کھیلے۔

ٹم نیلسن نے بابر اعظم سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ بابراعظم کے خلاف ٹیمیں تیاری کے ساتھ آرہی ہیں، ٹیمیں جانتی ہیں کہ بابر کہاں سکور کرتے ہیں، اتنے بڑے کھلاڑی کا کم بیک نہیں ہورہا ، بابر خود بھی بہت محنت کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمارا اہم سپنر ابرار احمد بیماری کے باعث اس وقت ہسپتال میں ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے