اپ ڈیٹس
  • 302.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

آئینی ترمیم وقت کی ضرورت، اس کا فائدہ عوام کو ہو گا: گورنر پنجاب

10 Oct 2024
10 Oct 2024

(لاہور نیوز) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ آئینی ترمیم وقت کی ضرورت ہے، اس کا فائدہ بھی عوام کو ہو گا۔

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی پی کا اپنا مسودہ ہے، میثاق جمہوریت میں آئینی عدالتوں کے قیام کی شق موجود تھی، 19 ویں ترمیم زبردستی کرائی گئی اس پاور کو اٹھارویں ترمیم کے مطابق واپس لانے کی کوشش ہے۔

سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ فوجی عدالتوں کا قیام پی پی پی کے مسودے میں نہیں ہے، دعوے سے کہتا ہوں ملک کی صورتحال معاشی طور پر دست و گریباں ہے، وزیراعلیٰ کے پی کو سوچنا چاہئے کہ وزیراعلیٰ کا بیان کیسا ہونا چاہئے۔

گورنر پنجاب نے مزید کہا کہ جب ملک کی بہتری آنے لگتی ہے تو یہ اس طرح بیان دینا شروع کر دیتے ہیں، بلاول بھٹو چاہتے ہیں کہ ججز میرٹ پر مقرر ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے