اپ ڈیٹس
  • 302.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سعدیہ اقبال آئی سی سی ویمنز رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن پر آنیوالی پہلی پاکستانی بن گئیں

09 Oct 2024
09 Oct 2024

(لاہور نیوز) پاکستان ویمنز ٹیم کی سپنر سعدیہ اقبال مختصر طور پر آئی سی سی پلیئر رینکنگ ٹیبل میں سرفہرست ہونے والی پاکستان کی پہلی کھلاڑی بن گئیں۔

ویمن کرکٹر سعدیہ اقبال نے انگلش کرکٹر سوفی ایکلسٹن کو پیچھے دھکیل کر ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جمایا ،تاہم زیادہ دیر پوزیشن کو سنبھال نہ سکیں اور روں ہفتے کے آخر تک انہیں ٹاپ پوزیشن سے دوبارہ ایکلسٹن نے محروم کردیا۔ایکلیسٹون فروری 2020 سے ویمنز کی ٹی20 بولرز رینکنگ میں سرفہرست ہیں تاہم گزشتہ ہفتے کے سعدیہ اقبال نے انکا تختہ الٹ دیا تھا اور پوزیشن پر قبضہ جمالیا تھا۔

ویمنز ٹی20 ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں سری لنکا کے خلاف 17 رنز کے عوض 3 وکٹیں لینے کے بعد اقبال نے سب سے پہلے ایکلیسون کے ساتھ برابری کی تھی لیکن انگلش کرکٹر نے دوبارہ پوزیشن حاصل کرلی۔دونوں باولرز کے درمیان محض 8 پوائنٹس کا فرق ہے، سوفی ایکلسٹن 762 اور سعدیہ اقبال 754 ریٹنگ پوائنٹس کیساتھ موجود ہیں اور ممکن ہے کہ میگا ایونٹ کے دوران سعدیہ دوبارہ ٹاپ پوزیشن حاصل کرلیں۔ 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے