اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کیا آغا علی حنا الطاف سے طلاق کے بعد دوسری شادی کرنے لگے ہیں؟اداکار کی مستقبل بارے لب کشائی

09 Oct 2024
09 Oct 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار آغا علی نے اپنی دوسری شادی کے منصوبے کے بارے میں بتا دیا۔

حال ہی میں آغا علی نے  ایک  پوڈکاسٹ میں بطورِ مہمان شرکت کی تھی جہاں اُنہوں نے اداکارہ حنا الطاف سے اپنی طلاق کی تصدیق کی تھی۔اسی پوڈکاسٹ میں میزبان کی جانب سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں آغا علی نے اپنی دوسری شادی کے منصوبے کے بارے میں بات کی۔

آغا علی نے کہا کہ ہمیں نہیں معلوم کہ ہم اپنی زندگی میں کونسے فیصلے کب لیں گے؟ میں نے اپنی زندگی میں وہ مشکل ترین فیصلے لیے جن کے بارے میں کبھی تصور بھی نہیں کرسکتا تھا۔اداکار نے کہا کہ میں یہ نہیں کہہ سکتا کہ میں دوسری شادی نہیں کروں گا اور نہ ہی فی الحال یہ کہہ سکتا ہوں کہ میں بہت جلد دوسری شادی کرنے والا ہوں کیونکہ ہم انسانوں کو آنے والے وقت اور حالات کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں۔

اُنہوں نے کہا کہ اگر میں ابھی کی بات کروں تو فی الحال! میرا دوسری شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، میں خود کو وقت دینا چاہتا ہوں، اپنے کیریئر اور اپنی شخصیت پر توجہ دے رہا ہوں۔آغا علی نے مزید کہا کہ باقی مستقبل کے بارے میں کسی کو معلوم نہیں کہ کب کونسا فیصلہ لینا پڑ جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے