اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیر اعظم کا سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس بلانے کا فیصلہ

09 Oct 2024
09 Oct 2024

(لاہور نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیا۔

اس حوالے سے جاری ہونے والے مراسلے کے مطابق سینٹرل سلیکشن بورڈ کے اجلاس میں گریڈ 20 اور 21 میں افسران کو ترقی دی جائے گی۔

مراسلے کے مطابق تمام سروس گروپس کے افسران کا ڈیٹا طلب کر لیا گیا ہے، ترقی کے لئے ٹریننگ کورس کی رپورٹ بھی مانگی گئی ہے۔

افسران سے نیب کیسز، این آر او، ای اینڈ ڈی رولز کے تحت کارروائی کا پوچھا گیا ہے، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تمام وزارتوں کو مراسلہ ارسال کر دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے