اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

اسلام آباد پولیس نے کے پی ریسکیو کی 17 گاڑیاں قبضے میں لے لیں

08 Oct 2024
08 Oct 2024

(لاہور نیوز) تحریک انصاف کے احتجاج کا معاملہ، اسلام آباد پولیس نے خیبرپختونخوا کی ریسکیو کی 17 گاڑیاں قبضے میں لے لیں۔

ذرائع کے مطابق ریسکیو کی گاڑیاں وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے ساتھ آئی تھیں، یہ ریسکیو گاڑیاں پنجاب داخل ہونے کے لیے رکاوٹیں ہٹانے کے لیے لائی گئی تھیں۔

احتجاج کے دوران اسلام آباد سے خیبرپختونخوا کے 64 ریسکیو اہلکار بھی گرفتار کیے گئے ہیں، احتجاج کے دوران کے پی کے پولیس کے 24 اور ٹی ایم اے پشاور کے 8 اہلکاروں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق احتجاج کے دوران قبضے میں لی گئی ریسکیو گاڑیوں میں 6 ایمبولینسز، 7 فائر ٹینڈرز شامل ہیں، قبضے میں لی گئی گاڑیوں میں 3 واٹر بوذر اور ایک کرین بھی شامل ہے۔

یہ ریسکیو گاڑیاں مردان، چارسدہ، پشاور، باجوڑ، دیر، سوات اور صوابی سے منگوائی گئی تھیں، تمام ریسکیو گاڑیوں اور عملے نے اسلام آباد کی حدود میں رکاوٹوں کو ہٹایا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے