اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کھلاڑیوں کے ڈیلی الاؤنس کلیئر کردیئے

05 Oct 2024
05 Oct 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے کھلاڑیوں کے ڈیلی الاؤنس کلیئر کردیئے۔

ذرائع کے مطابق ایشین چیمپئنز ٹرافی کےکیمپ کے 25 دنوں کا ڈیلی الاؤنس 50ہزارفی کھلاڑی دیا گیا ہے، اس سے پہلے کھلاڑیوں کو 3 ہزار روپے ڈیلی الاؤنس دینےکا کہا گیا تھا۔

ہاکی فیڈریشن کا کہنا ہے کہ 3 ہزار ڈومیسٹک ڈیلی الاؤنس کی پالیسی یکم جنوری 2025 سے لاگو ہوگی، قومی کھلاڑیوں کا ایشین چیمپئنز ٹرافی کا انٹرنیشنل ڈیلی الاؤنس ابھی واجب الادا ہے، کھلاڑیوں کو 20 ہزار روپے کے حساب سے ڈیلی الاؤنس دیا جائے گا۔

فیڈریشن کا کہنا ہے کہ ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی کے ڈیلی الاؤنس کے 25 روز بنتے ہیں، 35 ہزار روپے ڈیلی الاؤنس کی پالیسی یکم جنوری سے لاگو ہوگی،کھلاڑیوں کو بتا دیا گیا ہے، انٹرنیشنل ڈیلی الاؤنسں کی ادائیگی فنڈز آنے پر کردی جائے گی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے