اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ، نرخ ایک بار پھر آسمان چھونے لگے

25 Sep 2024
25 Sep 2024

(ویب ڈیسک) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ ہوگیا۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 25ڈالر کے اضافے سے 2653ڈالر کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں جس کے نتیجے میں 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2500روپے کے اضافے سے 275500روپے کی نئی بلند ترین سطح پر آگئی ۔

اسی طرح ملک میں فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 2144روپے کے اضافے سے 236197روپے کی نئی بلند سطح پر آگئی ہے۔سونے کی قیمتوں میں اضافے کی طرح ملک میں فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 100روپے کے اضافے سے 3050 روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت 85.74روپے کے اضافے سے 2614.88روپے کی سطح پر آگئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے