اپ ڈیٹس
  • 332.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

لیسکو کا بجلی چوری میں ملوث افسران ، ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ

25 Sep 2024
25 Sep 2024

(ویب ڈیسک) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کی جانب سے بجلی چوری میں ملوث افسران و ملازمین کو ملازمت سے فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

لیسکو میں انسداد بجلی چوری مہم کے حوالے سے انجینئر شاہد حیدر کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔

اجلاس میں ڈائریکٹر ایچ آر ضمیر حسین کلاچی،چیف فنانس آفیسر بشریٰ عمران، ڈائریکٹر کسٹمر سروسز محمد سرور مغل، چیف لاء آفیسر بدر یاسین، چیف انجینئر آپریشن عباس علی، چیف انجینئر پی اینڈ ڈی ظفر محمود، چیف انجینئر پی آئی یو اعجاز بھٹی سمیت دیگر افسران موجود تھے۔

لیسکو چیف شاہد حیدر نے کہا کہ انسداد بجلی چوری مہم کو مزید موثر بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں، بجلی چوری میں ملوث ملزمان قومی مجرم ہیں، انہیں نشان عبرت بنایا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے