اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

آج بھی عدالتی فیصلوں کےاندرسیاست کی بوآتی ہے: جاوید لطیف

25 Sep 2024
25 Sep 2024

(لاہور نیوز) رہنما مسلم لیگ (ن) میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ آج بھی عدالتی فیصلوں کےاندر سیاست کی بو آتی ہے۔

دنیا نیوز کے پروگرام’ آن دی فرنٹ ‘میں گفتگو کرتے ہوئے میاں جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ ملک گرداب میں پھنسا ہوا ہے، سپریم کورٹ میں58ہزار کیسز پنڈنگ پڑے ہیں، مخصوص نشستوں کا فیصلہ عدالت نے اس فریق کے حق میں دیا جوموجود ہی نہیں تھا۔

انہوں نے کہا کہ قانون کے مطابق آزاد امیدوار نے تین دن میں پارٹی کو جوائن کرنا ہوتا ہے، نوازشریف کےخلاف فیصلے غلط تھے، جنرل فیض اور ثاقب نثارکے ایک پیج کی وجہ سے ملک برباد ہوا۔

میاں جاوید لطیف کا مزید کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کی آج بھی سہولت کاری ہو رہی ہے،آج بھی عدالتی فیصلوں کے اندر سیاست کی بو آتی ہے، سپریم کورٹ کا کام آئین کی تشریح کرنا ہے آئین بنانا نہیں، کسی کو گڈ ٹو سی یو کہا جاتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے