اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آئی ایم ایف سے7 ارب ڈالرز کے پروگرام کی منظوری کیلئے پرامید ہیں: وفاقی وزیر خزانہ

24 Sep 2024
24 Sep 2024

(لاہور نیوز) وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ آئی ایم ایف 7 ارب ڈالر کے پروگرام کی منظوری دے گا۔

سی پیک سیمینار سے ویڈیو لنک پر خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا پالیسی ریٹ کم ہو رہا ہے، سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہو رہا ہے، حکومتی اقدامات سے مہنگائی کی شرح میں کمی آرہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ ہو رہا ہے، پوری امید ہےکہ آئی ایم ایف 7 ارب ڈالر کے پروگرام کی منظوری دےگا، آئی ایم ایف بورڈ میٹنگ 25 ستمبر کو بروز بدھ ہو گی۔

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ مہنگائی اور شرح سود میں کمی ہوئی ہے سی پیک فیز ٹو کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔

وفاقی وزیر خزانہ نے مزید کہا ہے کہ سی پیک فیزون انفراسٹرکچر کی تیاری پرمشتمل تھا،  معاشی استحکام کےلیے مضبوط بنیاد قائم ہو گئی ہے، نجی شعبہ ملک کی معیشت کو ترقی دینےکی صلاحیت رکھتا ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے