اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

لاہور چیمبر کے الیکشن، پیاف پائنیرز پروگریسیو الائنس بازی لے گیا

24 Sep 2024
24 Sep 2024

(لاہور نیوز) لاہور چیمبر کے الیکشن میں پیاف پائنیرز پروگریسیو الائنس بازی لے گیا۔

پہلے مرحلے میں پیاف پائنیرز پروگریسیو الائنس نے 15 نشستوں پر کلین سویپ کر لیا، پی پی اے کے تنویر احمد شیخ 1416 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر رہے، محمد منیب منو 1398، آصف ملک 1387، خالد عثمان 1380 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے، احتشام الحق 1367 اور سید حسن رضا 1355 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

اس کے علاوہ آصف خان 1351، وقاص اسلم 1347، عرفان اقبال قریشی 1346 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے، عبدالمجید 1343، افتخار احمد 1340، عامر سعید میاں 1331 ووٹ لے کر کامیاب، منظور حسین جعفری 1285، شعبان اختر 1275، سید سلمان علی 1271 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے۔

صبح نو بجے سے رات 8 بجے تک پولنگ کا سلسلہ جاری رہا، وزیر مملکت علی پرویز ملک، سابق صوبائی وزیر ایس ایم تنویر اور چیئرمین دنیا میڈیا گروپ میاں عامر محمود نے ووٹ کاسٹ کیا۔

الیکشن کمیشن کی ذمہ داریاں الماس حیدر، نصر اللہ ملک اور شہزاد اعظم  نے سرانجام دیں، ووٹنگ کے بعد گنتی کا عمل شروع ہوا جس میں پی پی پی الائنس نے اپ سیٹ کرتے ہوئے کلین سویپ کیا اور پیاف فاؤنڈرز ایل بی ایف الائنس کے 15 امیدواران کو شکست دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے