اپ ڈیٹس
  • 302.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

مہوش حیات کے یورپ میں سیر سپاٹے، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

22 Sep 2024
22 Sep 2024

(لاہور نیوز) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات کے یورپ میں سیر سپاٹوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

حال ہی میں اداکارہ مہوش حیات نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے چند تصاویر شیئر کیں جو مداحوں کے دلوں کو بھا گئیں۔مذکورہ تصاویر میں اداکارہ بلیو جینز اور سویٹ شرٹ کے ساتھ گہرے نیلے رنگ کے کوٹ میں ملبوس ہیں اور یورپی ملک کی سیرو تفریح سے محظوظ ہو رہی ہیں۔

اس موقع پر اداکارہ نے بال کھول رکھے ہیں اور سن کلاسز لگائے مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرارہی ہیں، ہلکے میک اپ میں نازک ادائیں مہوش کے حسن کو دوآتشہ کررہی ہیں۔تصاویر نے سوشل میڈیا پر آتے ہی دھوم مچا دی، پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے پسندیدگی کا اظہار کیا جارہا ہے جبکہ کمنٹ سیکشن میں مداح انہیں بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا سے تشبیہ دے رہے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے