اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

نوال سعید کی مشرقی لباس میں دلفریب اداؤں پر مداح دل ہا ر بیٹھے

21 Sep 2024
21 Sep 2024

(لاہور نیوز) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نوال سعید کی مشرقی لباس میں دلفریب اداؤں پر مداح دل ہار بیٹھے۔

حال ہی میں اداکارہ نوال سعید نے فوٹو اینڈ ویڈو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے چند نئی تصاویر شیئر کیں جو مداحوں کے دلوں پر بجلیاں گرا گئیں۔مذکورہ تصاویر میں نوال نے سلک کا مشرقی جوڑا زیب تن کیا ہوا ہے اور بالوں کو کھول رکھا ہے، نازک ادائیں اداکارہ کے حسن کو دوبالا کررہی ہیں۔

 

تصاویر نے سوشل میڈیا پر آتے ہی تہلکہ مچا دیا، پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے پسندیدگی کا اظہار کیا جارہا ہے جبکہ کمنٹ سیکشن میں مداحوں کی جانب سے محبت بھرے کمنٹس کی برسات کی جارہی ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے