اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

ماحول دشمن بھٹوں کیخلاف آپریشن تیز ، 231 بھٹے مسمار

21 Sep 2024
21 Sep 2024

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ماحول دشمن بھٹوں کے خلاف آپریشن تیز کر دیا گیا، مختلف شہروں میں 231 بھٹے مسمار کر دیئے گئے۔

صوبائی وزیر ماحولیات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ  پاکپتن، بہاولپور، حافظ آباد، شیخوپورہ سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں محکمہ ماحولیات نے بھٹے گرا دئیے، مئی سے اگست تک چار ماہ کے دوران 231 بھٹے گرائے گئے، ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی پر مقدمات کا اندراج اور سزائیں بھی ہوں گی۔

مریم اورنگزیب کا مزید کہنا ہے کہ زگ زیگ ٹیکنالوجی نہ رکھنے والے بھٹوں کے خلاف آپریشن مزید تیز کیاجائے گا، ماحول دشمن بھٹوں، زہریلے دھوئیں کی وجہ بننے والے تمام ذرائع کا سدباب اولین ترجیح ہے، سموگ کو ختم کرنے کے لئے سب کو اپنی ذمہ داری سمجھنی ہوگی اور قانون پہ عمل کرنا ہو گا یہ زندگیوں کا معاملہ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے