21 Sep 2024
(لاہور نیوز) شہنشاہ قوالی مقبول احمد صابری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے۔
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی قوال نے قوالی کو جدتوں سے روشناس کروایا، تاجدار حرم اور بھر دو جھولی میری یا محمدؐ کا شمار ان کی مشہور قوالیوں میں ہوتا ہے۔
مقبول احمد صابری اپنا کوئی ثانی نہیں رکھتے تھے، ان کا فن آج بھی زندہ ہے اور کانوں میں رس گھولتا ہے۔