اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

مایا علی کی سفید جوڑے میں دلکش اداؤں نے مداحوں کے دل موہ لیے

20 Sep 2024
20 Sep 2024

(لاہور نیوز) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مایا علی نے سفید جوڑے میں دلکش اداؤں سے مداحوں کے دل موہ لیے۔

حال ہی میں اداکارہ مایا علی نے فوٹواینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنے آفیشل اکاؤنٹ سے چند نئی تصاویر شیئر کیں جو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔مذکورہ تصاویر میں مایا علی نے سفید رنگ کا مشرقی جوڑا زیب تن کررکھا ہے جس پر سفید اور سنہری کڑھائی لباس کو مزید دلکش بنا رہی ہے، اداکارہ نے کانوں میں بھاری جھمکے جبکہ کلائیوں میں سرخ چوڑیاں پہنی ہوئی ہیں۔

ان تصاویر میں اداکارہ کی نازک ادائیں مداحوں کو تعریفوں پر مجبور کررہی ہیں تو ساتھ ہی گہرے میک اپ اور قاتلانہ مسکراہٹ میں مایا کا حسن آسمان سے باتیں کرتا دکھائی دے رہا ہے۔مایا علی کی یہ تصاویر ان کی فنکارانہ اور فیشن حس کی بہترین عکاسی کررہی ہیں، وہ ہمیشہ سے اپنے منفرد انداز اور خوبصورتی کے سبب مداحوں کے دلوں میں جگہ بناتی آئی ہیں اور ان تصاویر میں بھی ان کا یہ خاص انداز نمایاں ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اداکارہ کی تصاویر کو خوب سراہا جا رہا ہے اور پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں مداحوں مایا کی خوبصورتی اور سٹائل کی کھل کر تعریف کررہے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے