اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

لائبہ خان کے سفید جوڑے میں حسن کے جلوے، مداح فریفتہ

19 Sep 2024
19 Sep 2024

(لاہور نیوز) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ لائبہ خان نے سفید جوڑے میں حسن کے جلوے بکھیر کر مداحوں کو گرویدہ بنا لیا۔

حال ہی میں اداکارہ لائبہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے چند نئی تصاویر شیئر کیں جو مداحوں کے دلوں پر بجلیاں گرا گئیں۔مذکورہ تصاویر میں اداکارہ نے سفید رنگ کا سادہ گاؤن زیب تن کررکھا ہے اور دلکش اداؤں سے مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرارہی ہیں۔

اداکارہ نے تصاویر میں بالوں کو کھول رکھا ہے جبکہ گہرے میک اپ میں لائبہ کا حسن آسمان سے باتیں کرتا دکھائی دے رہا ہے۔تصاویر نے سوشل میڈیا پر آتے ہی دھوم مچا دی، اداکارہ کی پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے پسندیدگی کا اظہار کیا جارہا ہے جبکہ مداحوں کی جانب سے محبت بھرے کمنٹس کا لامتناہی سلسلہ بھی جاری ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے