اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عابدہ پروین سے بھارتی گلوکارسلیم مرچنٹ کی ملاقات،تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

19 Sep 2024
19 Sep 2024

(ویب ڈیسک) بھارتی گلوکار و موسیقار سلیم مرچنٹ نے عالمی شہرت یافتہ پاکستانی لیجنڈری صوفی گلوکارہ عابدہ پروین سے ملاقات کو روحانی لمحات قرار دے دیا۔

سلیم مرچنٹ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر گلوکارہ عابدہ پروین سے اپنی ملاقات کی تصویر پوسٹ کی، تصویر سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ان دونوں موسیقاروں کی ملاقات کسی تقریب میں ہوئی۔سلیم مرچنٹ نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ گزشتہ شب مجھے صوفی موسیقی کی ملکہ عابدہ پروین جی سے ملاقات کا اعزاز حاصل ہوا۔

گلوکار نے کہا کہ عابدہ پروین کی اہلیبیت سے محبت نے مجھے بہت متاثر کیا ہے، اُن کے روح پرور کلام نے ہماری شام کو خاص بنا دیا۔بھارتی گلوکار نے اپنے اور عابدہ پروین کے دس سال پرانے مشترکہ پراجیکٹ کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ عابدہ جی سے ہر ملاقات پہلی ملاقات جیسی لگتی ہے، مجھے ایسا لگا ہی نہیں کہ میں نے اُن کے ساتھ دس سال پہلے اپنا کلام ‘نورِ الٰہی’ ریکارڈ کیا تھا، ایسا لگتا ہے کہ جیسے کل ہی کی بات ہو۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے