اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

بچے نہ ہونے پر معاشرہ آپ کو نامکمل محسوس کرواتا ہے: شبانہ اعظمی

19 Sep 2024
19 Sep 2024

(لاہور نیوز) نامور بھارتی نغمہ نگار جاوید اختر کی اہلیہ و معروف اداکارہ شبانہ اعظمی نے اپنے ذاتی تجربات کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ بچے نہ ہونے کی وجہ سے خواتین کو معاشرہ نامکمل محسوس کرواتا ہے۔

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ معاشرہ خواتین کی خود اعتمادی اور ان کی پہچان کو ان کے تعلقات یعنی بیوی،ماں یا بیٹی ہونے کے تناظر میں دیکھتا ہے جبکہ مردوں کی کامیابی ان کے کیریئر اور کام سے ناپی جاتی ہے۔

شبانہ اعظمی نے کہا کہ بہت مشکل ہوتا ہے اس حقیقت کو قبول کرنا کہ آپ بچے پیدا نہیں کر سکتیں، معاشرہ آپ کو نامکمل محسوس کرواتا ہے اور آپ کو خود کو اس احساس سے نکالنے کے لیے بہت محنت کرنی پڑتی ہے لیکن آپ کی حقیقی پہچان آپ کے کام سے ہوتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے