اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

منشا پاشا کا مثالی شوہر تلاش کرنے والی لڑکیوں کو مفید مشورہ

18 Sep 2024
18 Sep 2024

(فہیم حیدر) معروف پاکستانی اداکارہ منشا پاشا نے مثالی شوہر تلاش کرنے والی لڑکیوں کو مفید مشورہ دے دیا۔

اداکارہ منشا پاشا نے حال ہی میں دنیا ٹی وی کے شو "مذاق رات" میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے کام اور اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے کھل کر اظہار خیال کیا۔

منشا پاشا نے اپنی شادی سے متعلق بتایا کہ جب میں پہلی بار جبران ناصر سے ملی تو سمجھ گئی تھی کہ میری زندگی میں ان کا ایک بڑا کردار ہوگا، ایک سال انتظار کے بعد میری جبران سے شادی ہو گئی۔

مثالی شوہر کی تلاش میں رہنے والی لڑکیوں کو مشورہ دیتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ ایک انسان اچھا ہوتا ہے لیکن ضروری نہیں ہر اچھا انسان اچھا شوہر ہو، اس لیے ایسے شخص کی تلاش کریں جو آپ کو سپورٹ کرے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے