اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پٹرولیم مصنوعات سستی، ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں کمی کر دی

18 Sep 2024
18 Sep 2024

(لاہور نیوز) پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کے بعد ٹرانسپورٹرز کی جانب سے کرایوں میں بھی کمی کر دی گئی۔

لاہور سے جھنگ کا کرایہ 1250 روپے سے کم کر کے 1200 روپے کر دیا گیا، لاہور سے میانوالی کا کرایہ 1650 روپے سے کم کر کے 1500 روپے کر دیا گیا، لاہور سے فیصل آباد کا کر ایہ 770 روپے سے کم کر کے 730 روپے کر دیا گیا۔

اس کے علاوہ لاہور سے بہاولپور کا کرایہ 1500 روپے سے کم کر کے 1430 روپے کر دیا گیا، لاہور سے سرگودھا کا کرایہ ہزار روپے سے کم کر کے 950 روپے کر دیا گیا۔

لاہور سے چکوال کا کرایہ 1670 روپے سے کم کر کے 1550 روپے کر دیا گیا جبکہ لاہور سے کراچی کا کرایہ 4470 روپے سے کم 4250 روپےکر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے