اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

تکنیکی مسائل حل نہ ہوسکے: آج بھی 8 پروازیں منسوخ، 10 تاخیر کا شکار

18 Sep 2024
18 Sep 2024

(لاہور نیوز) آپریشنل مسائل حل نہ ہونے کے باعث اسلام آباد، لاہور، کوئٹہ، ملتان اور دبئی کی 8 پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا۔

فلائٹ شیڈول کے مطابق مختلف ایئر پورٹس کی 10 ملکی اور غیر ملکی پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔

اسلام آباد سے نجی ایئر لائن کی کراچی اور کوئٹہ کی پروازیں ای آر 502، 503، 540 اور 541 کو منسوخ کر دیا گیا ہے، ملتان سے دبئی کی پی آئی اے کی 2 پروازیں پی کے 221 اور 222 منسوخ کر دی گئی ہیں۔

اس کے علاوہ لاہور سے دبئی کی پی آئی اے کی 2 پروازوں پی کے 203 اور 204 کو بھی منسوخ کیا گیا ہے۔

لاہور سے کراچی کی پرواز پی کے 304 آٹھ گھنٹے کی تاخیر سے رات 10 بجے روانہ ہو گی، کراچی، جدہ، لاہور، لندن، اسلام آباد کی پروازیں 1 گھنٹے کی تاخیر کا شکار ہیں۔

اسی طرح فلائٹ شیڈول کے مطابق لاہور اور اسلام آباد سے نجی ایئر لائن کی کراچی کی 2 پروازوں میں ایک سے دو گھنٹے کی تاخیر ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے