اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مارکیٹ میں سبزیاں سرکاری نرخوں کے برعکس مہنگے داموں فروخت

18 Sep 2024
18 Sep 2024

(لاہور نیوز) مہنگائی کا جن بوتل میں بند نہ کیا جا سکا۔

مارکیٹ میں سبزیاں اور پھل سرکاری نرخوں کے برعکس مہنگے داموں فروخت ہونے لگیں، ادرک 700 روپے، لہسن 620 روپے، پیاز 150 روپے، ٹماٹر 110 روپے کلو بکنے لگے۔

اس کے علاوہ کریلے 180 روپے، پھول گوبھی اور آلو 120 روپے، بینگن 100 روپے کلو تک فروخت ہو رہے ہیں۔

پھلوں میں آڑو 350 روپے، سیب 280 روپے، آم اور امرود 250 روپے کلو میں دستیاب ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے