اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

'شادی شدہ خواتین کو بھی فہد مصطفیٰ سےعشق ہوگیا'عتیقہ اوڈھو کا اداکار بارے بڑا بیان

16 Sep 2024
16 Sep 2024

(ویب ڈیسک)اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے کہا ہے کہ ڈرامہ سیریل ‘کبھی میں، کبھی تُم’ کے بعد، کنواری لڑکیوں اور شادی شدہ خواتین کو اداکار فہد مصطفیٰ سے عشق ہوگیا ہے۔

حال ہی میں عتیقہ اوڈھو نے ایک ٹی وی شو کے دوران ہانیہ عامر اور فہد مصطفیٰ کے مقبول ڈرامہ سیریل ‘کبھی میں، کبھی تُم’ کے بارے میں بات کرتے ہوئے ڈرامے میں فہد مصطفیٰ کی اداکاری پر تبصرہ کیا۔عتیقہ اوڈھو نے کہا کہ فہد مصطفیٰ نے ثابت کردیا کہ وہ ایک حقیقی اداکار ہیں، اُنہوں نے اپنی لازوال اداکاری کے ذریعے اپنے کردار میں جان ڈالی۔

سینئر اداکارہ نے کہا کہ فہد مصطفیٰ نے نہ صرف شاندار اداکاری کی بلکہ اُن کے ڈائیلاگز کا اندازِ بیاں اور چال چلن بھی قابلِ تعریف ہے۔اُنہوں نے کہا کہ فہد مصطفیٰ اپنے کردار اور اداکاری کی وجہ سے ملک بھی کی لڑکیوں کے خوابوں کے ہیرو بن گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے