اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس: ملزم یاسر کی ضمانت خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

16 Sep 2024
16 Sep 2024

(لاہورنیوز) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس کے ملزم یاسر علی کی درخواست ضمانت خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا۔

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے دو صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔عدالت کی جانب سے جاری کیے گئے فیصلے میں کہا گیا کہ تفتیش میں سامنے آیا کہ ملزم یاسر علی نے خلیل الرحمان قمر سے رقم کا مطالبہ کیا۔

تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ ملزم یاسر علی کی فون کالز اور موبائل کا سی ڈی آر مغوی کے ساتھ میچ کررہا ہے، ملزم کو شناخت پریڈ میں شناخت کیا گیا۔عدالتی فیصلے میں مزید کہا گیا کہ ملزم سے مال مقدمہ بھی برآمد ہوا ہے، ملزم یاسر علی کے خلاف کریمنل مٹیریل موجود ہے لہٰذا ملزم کی ضمانت خارج کی جاتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے