اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بھاٹی گیٹ: گلی میں کھیلتی کم سن بچی سے زیادتی کی کوشش پر محلے دار گرفتار

11 Sep 2024
11 Sep 2024

(ویب ڈیسک) لاہور میں گلی میں کھیلتی کم سن بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنے والے محلے دار کو گرفتار کرلیا گیا۔

ترجمان سیف سٹیز کے مطابق بھاٹی گیٹ سے ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن کو کمسن بچی سے زیادتی کی کال موصول ہوئی۔ 13 سالہ بچی گھر کے باہر کھیل رہی تھی کہ ملزم اسے بہلا پھسلا کراپنے گھر لے گیا۔ گھر والوں نے بچی کو گلی میں نہ پا کر تلاش شروع کی تو ایک گھر سے بچی کے چیخنے کی آوازیں سنائی دیں۔ گھر والوں نے 15 پر کال کرکے پولیس کی مدد طلب کی۔

پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزم  کو حراست میں لے لیا۔مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔ والدین سے گزارش ہے کہ کم عمر  بچیوں کو اکیلے گھر سے باہر نہ بھیجیں۔ ایمرجنسی کی صورت میں  15 پر کال کرکے 2 دبا کر ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن سے رابطہ کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے